18 فروری 2012 - 20:30

روس کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے روسی وزیرِاعظم ولادی میر پوتن کے صدر بننے کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔

ابنا: روس کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے روسی وزیرِاعظم ولادی میر پوتن کے صدر بننے کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔ روسی وزیر اعظم پوتن چار مارچ کو ہونے والے صدراتی انتخابات میں حصہ لیں گے اور ان کی فتح متوقع ہے۔مظاہرے ولادی واسٹک سے شروع ہو کر روسی دارالحکومت ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ میں اختتام پذیر ہوئے۔

مظاہرین نے پوتن کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور ان کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔ ادھر امریکہ روس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے پوتن کی صدارت کی مخالفت کررہا ہے۔
....... 
/169