ابنا: عراق کے دارالحکومت بغداد میں پولیس کالج کے باہر خودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ اس خودکش حملے کے بارے میں مزید اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔........ /169
18 فروری 2012 - 20:30
News ID: 297578
عرب ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں پولیس کالج کے باہر خودکش حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔