15 فروری 2012 - 20:30

ميرانشاہ… شمالي وزيرستان ميں 8گھنٹوں کے دوران جاسوس طيارے کا دوسرا حملہ ہواہے .

ابنا: اطلاعات کے مطابق حملہ مير علي سور روڈ پر ايک گاڑي پر کيا گيا جس کے نتيجے ميں ابتدائي اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک ہوگئے. واضح رہے کہ اس سے قبل صبح ہونے والے ڈرون حملے ميں ايک گھر کو نشانہ بنايا گيا تھا جس ميں 6ہلاکتيں ہو ئي تھيں.  .......

/169