ابنا: ایران کی فضائيہ نے دشمنوں کی عائد کردہ پابندیوں نیز سامراج کی جانب سے صدام کی بھرپور حمایت کے باوجود اپنی طاقت کا لوہا منوالیا۔ بریگيڈیر نصیر زادہ نے کہا کہ ہماری فضائيہ نے دفاع مقدس کے دوران عراق کی بعثی حکومت کی تمام جنگي چالوں کو ناکام بنادیا اور کامیابی سے اپنی ذمہ داری پوری کی۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ اپنے تمام ساز وسامان کو مقامی طور پر بنانے اور اپنی توانائيوں پر بھروسہ کرنے نیز خود کفیل ہونے پر یقین کرتی ہے۔
........
/169