12 فروری 2012 - 20:30

شام کے صدر بشار اسد کو رفرنڈم کے لئے نئے قانون کا مسودہ پیش کردیا گیا ہےنئے قانون کے بارے میں ایک ماہ کے بعد رفرنڈم کرایا جائےگا۔

ابنا: شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے قانون میں بنیادی اصلاحات انجام دی گئی ہیں صدر اس مسودہ کو شام کی پارلیمنٹ میں پیش کریں گے اور اس کے بعد اس پر رفرینڈ کرایاجائےگا شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اس قانون کی منظوری کے بعد شام میں اصلاحات کی جانب اہم پیشرفت حاصل ہوجائےگی۔.......

/169