5 فروری 2012 - 20:30

امریکہ نے شام کے خلاف اپنے تازہ ترین اقدام میں دمشق میں اپنے سفارتخانہ کوبند کردیا ہے۔

ابنا:  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شام میں اپنے سفارتکاروں کو واپس بلارہا ہے۔ امریکہ نے سکیورٹی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو روس اور چين کی طرف سے ویٹو کرنے کے بعد اپنے حواس کھو دیئے ہیں اور اپنی ناکامی کو مٹانے کے لئےاپنے تازہ ترین اقدام میں دمشق میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے ذرائع‏ کے مطابق امریکی سفارتخانہ شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار اور مالی مدد فراہم کررہا ہے اور امریکی سفارتخانہ کا بند ہونا شامی حکومت کے حق میں ہے۔
 ...............

/169