ابنا: نیویارک کے منہٹن اسکوائر پر مظاہرین اقوام متحدہ اور اسرائيل کے قونصلخانہ کی طرف مارچ کیا مظآہرین نے پلاکارڈوں اور بینروں پر یہ نعرے لکھ رکھے تھے ایران کے ساتھ جنگ نہ کریں ، ایران کے امور میں مداخلت نہ کریں اور ایرانی سائنسدانوں کا قتل بند کریں۔ مظاہرین نے دنیا میں امریکہ کی جنگي پالیسیوں کیم ذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سرمایہ دار کمپنیوں کے لئے دنیا میں اپنے فوجیوں کو قربان کررہا ہے۔ ........
/169