ابنا: ٹرین کے ذریعہ سفر زمینی سفر شمار ہوتا ہے انھوں نے کہا کہ جب تک ایرانی زائرین کی سفری سلامتی کے بارے میں مکمل یقین نہ ہوجائے اس وقت تک ٹرین کے ذریعہ شام کے سفر پر پابندی عائد رہےگی۔ انھوں نے زآئرین سے کہا کہ وہ زمینی راستہ کے بجائے ہوئی راستے سے سفر کریں۔
وآضح رہے کہ زمینی راستہ سے ایرانی زائرین کو اغوا کیا گیا ہے اور ان کی بسوں پر کئی مرتبہ حملے کئے گئے ہیں اس صورت حال کے پیش نظر ایرانی پولیس نے زمینی راستے سے ایرانی زائرین کے شام جانے کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔........
/169