2 فروری 2012 - 20:30

پاکستان کے شہرڈيرہ اسماعيل خان کے علاقے کوٹلہ سيداں ميں طالبان شدت پسندوں نےسرکاري اسکول کي عمارت کوبارودي مواد سے اڑاديا ہے۔

ابنا: پاکستان کے شہرڈيرہ اسماعيل خان کے علاقے کوٹلہ سيداں ميں طالبان شدت پسندوں نےسرکاري اسکول کي عمارت کوبارودي مواد سے اڑاديا ہے۔پاکستانی پوليس کے مطابق ڈيرہ اسماعيل خان کے علاقے کوٹلہ سيداں ميں نامعلوم شدت پسندوں نے گرلز پرائمري اسکول کو دھماکے سے اڑاديا،بارودي مواد اسکول کي ديوار کے ساتھ نصب کيا گيا تھا،جس سے اسکول کے چار کمروں اور چارديواري کوشديد نقصان پہنچاہے .
 .........

/169