ابنا: بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے معائنہ کاروں کی ٹیم کے سربراہ ہرمن نیکرٹس نے ایران کے تین روزہ دورے کو مثبت اور کامیاب قراردیا ہے۔
انھوں نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی۔
انھوں نے کہا کہ بین الاقاوامی ایٹمی ایجنسی کے معائنہ کار دوبارہ ایران کا دورہ کریں گے۔
انھوں نے کہا کہ ایران تمام معاملات حل کرنے کے لئے آمادہ ہے اور ایران کے ایٹمی پروگرام میں کوئي انحراف موجود نہیں ہے۔......... /169