ابنا: جسٹس خلجي عارف نے کہا ہے کہ چار افراد کو مار کر سڑک پر پھينک ديا جاتا ہے،راجا ارشاد کا کہنا تھا کہ يسي حقيقت نہيں جو بتائي جا رہي ہے،قيدي ايسي حالت ميں نہيں کہ يہاں لايا جا سکے، 11قيديوں ميں سے 4مار چکے ہيں. سپريم کورٹ نے باقي سات قيديوں کو 9فروري کو طلب کر ليا.سپريم کورٹ کا زير علاج قيديوں سے ان کے اہل خانہ کي ملاقات کرانے کا بھي حکم ديا ہے
........
/169