28 جنوری 2012 - 20:30

ڈيووس ميں عالمي اقتصادي فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر مظاہرين اور پوليس کے درميان جھڑپيں ہوئي ہيں-

ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق سوئزرلينڈ کے شہر ڈيووس ميں مظاہرين نے عالمي اقتصادي فورم کے اجلاس کے مقام پر مظاہرہ کيا جس کے بعد پوليس نے آنسو گيس کے گولوں اور مرچوں کے اسپرے سے ان پر حملہ کيا

رپورٹ کے مطابق مظاہرين سرمايہ دارانہ نظام کے خلاف نعرے لگا رہے تھے اور انہوں نے ايسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا ہوا تھا کہ اگر ووٹ دينے سے کوئي تبديلي نہيں آتي تو پھر وہ غير قانوني ہے- پوليس نے سات مظاہرين کو گرفتار بھي کر ليا ـ......

/169