ابنا: جنرل احمدی وحیدی نے مزید کہاکہ فضائی ،دفاعی اور میزائلی سازوسامان کےعلاوہ آئندہ چند دنوں میں کئی جدید الیکٹرانک، مواصلاتی ، فضائی ، بحری اور گائیڈیڈ ہتھیاروں کاافتتاح ہوگا۔ایران کےوزيردفاع نےکہاکہ ان میں سےبعض چیزوں کی وسیع پیمانے پر پروڈکشن شروع ہوچکی ہے اورافتتاح کےساتھ ہی انھیں مسلح افواج کےحوالےکردیاجائےگا۔جنرل وحیدی نےتاکیدکےساتھ کہاکہ اس اہم دفاعی سازوسامان نےجوایرانی ماہرین اورسائنسدانوں کی کاوشوں کانتیجہ ہے ایک بار پھر ایران مخالف پابندیوں کالاحاصل ہوناثابت کردیاہے. ........
/169