27 جنوری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی حکومت کی طرف سے پر امن مظاہرین کو کچلنے کی شدید مذمت کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین کے دردناک اور غم انگيز واقعات پر انسانی حقوق کے بین الاقوامی اداروں اور علاقائی ممالک کے سکوت پربھی شدید تنقید کی ہے۔ ترجمان نے مغربی ممالک کی متضاد پالیسی کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مہمانپرست نے کہا کہ غیر ملکی فوجیں بحرین کی مشکل کو حل نہیں کرسکتیں  انھوں نے کہا کہ بحرینی حکومت عوام میں اپنا اعتماد بحال کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
 ........

/169