ابنا: اخبار کےمطابق دو ملين ڈالر ماليت کي منشيات کتابوں کے بيگ ميں چھپائي گئي تھيں جس پر عالمي ادارے کا لوگو چسپاں تھا. پوليس کے مطابق يہ تھيلے ميکسيکو سے بھيجے گئے ليکن جب اوہائيو ميں پارسل کي جانچ پڑتال کي گئي توان کا پتہ تلاش نہيں کيا جاسکا جس پر اسے اقوام متحدہ کو بھيج ديا گيا. نيويارک پوليس ڈيپارٹمنٹ کے ڈپٹي کمشنر پال براؤن کے مطابق مکتوب اليہ کا نام نہ ہونے پر کورئير سروس نے يہ سوچا کہ اقوام متحدہ کي علامت چسپاں ہے لہذاا نہوں نے وہاں بھيج ديا.
.........
/169