25 جنوری 2012 - 20:30

غزہ پر صہیوني ریاست کے ہوائي حملے ميں کم سے کم دو فلسطيني شہيد ہوگئے.

ابنا: فلسطيني انفارميشن سينٹر کے مطابق صہیوني ریاست کے جنگي طياروں نے بدھ کي شام غزہ پٹي کے علاقے بيت حانون پر ہوائي حملہ کيا جس ميں دو عام شہري شہيد اور متعدد زخمي ہوگئے -

صہیوني ریاست  کے فوجيوں نے بھي بدھ کي شام جنين کے مغرب اور بيت لاہيا کے شمال ميں واقع زبوبا نامي گاؤں پر حملہ کيا - صہیوني فوجي تقريبا ہر روز غزہ پٹي پر حملہ کرتے ہيں.

........

/169