25 جنوری 2012 - 20:30

عراق کے شہر حلہ میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

ابنا: ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ ایک گھر میں ہوا ہے 6 بچوں سمیت 10 افراد شہید ہوگئے ہیں دھماکے سے گھر بھی مکمل طور پر تباہ ہوگيا ہے۔......... /169