ابنا: نماز جمعہ کا آغاز 10 بجکر 50 منٹ پر تلاوت قرآن مجید سے ہوگا تلاوت ممتاز قاری محمد حسن موحدی کریں گے۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل محسن رفیق دوست حضرت امام خمینی (رہ) کی جلا وطنی کے بعد تہران میں ورود کے بارے میں اپنے خاطرات بیان کریں گے۔........
/169