22 جنوری 2012 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کےوزرائےداخلہ نے دوطرفہ تعاون کےفروغ پرتاکید کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیرداخلہ مصطفی محمد نجار نے آج ماسکو میں روس کےوزیرداخلہ رشید نورگالیف سےملاقات میں کہاکہ ایران اور روس دوپڑوسی ممالک ہيں اور دونوں کےتعلقات دوستانہ ہیں اوردوطرفہ تعاون میں فروغ کی بہت سی صلاحیتیں موجود ہيں۔اس موقع پر روس کےوزيرداخلہ نےبھی اس بات پرتاکیدکرتےہوئےکہ ایران کےساتھ تعاون ماسکو کی اسٹریٹیجک پالیسی ہے کہاکہ دہشتگردی ،انتہاپسندی اورسیکورٹی کےمسائل میں تعاون طرفین کےلئےدلچسپ موضوعات ہیں۔........

/169