22 جنوری 2012 - 20:30

صوماليہ ميں باغيوں اور افريقين يونين کي فوج کے درمیان خونريز لڑائي ميں9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن ميں خواتين اور بچے بھي شامل ہيں.

ابنا: صوماليہ ميں باغيوں اور افريقين يونين کي فوج کے درمیان خونريز لڑائي ميں9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن ميں خواتين اور بچے بھي شامل ہيں.اطلاعات کے مطابق افريقين يونين کي فوج نے پيش قدمي کرتے ہوئے دارالحکومت کے نواحي علاقہ ميں الشباب باغيوں کے کئي ٹھکانوں پر قبضہ کرليا ہے. جوابي کارروائي ميں باغیوں نے پوليس کي چيک پوائنٹ کو حملے کا نشانہ بنايا اس دوران فريقين کي کراس فائرنگ کي زد ميں آکر پناہ گزين کيمپ ميں مقيم9 افراد ہلاک ہوگئے جن ميں خواتين اور بچے بھي شامل ہيں.  .......

/169