ابنا: شام نے روس سے 550 ملین ڈالر کے 36 جنگي طیارے خریدنے کی قرارداد پر دستخط کئے ہیں۔ ان جنگی طیاروں کا ماڈلیاک - 130 ہے رپورٹ کے مطابق اس قرارداد پر دسمبر میں دستخط ہوئے ہیں اور جنگي طیاروں کی قیمت کا بڑا حصہ ادا کردیا گیا ہے شام کا کہنا ہے کہ وہ ان طیاروں کے اور روسی فوجی کمپنی اپرکوٹ کے ذریعہ اپنے پائلٹوں کو تربیت دےگا.........
/169