ابنا: مغربی ممالک ایران پر نفسیاتی دباؤ قائم کرنے کے لئےمسلسل ایران کے تیل پر پابندی عائد کرنے کی بات کررہے ہیں جبکہ چين نے ایران کے تیل کی خرید میں اضافہ کردیا ہے اخـار کے مطابق امریکہ اور مغربی ممالک چین پر ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے لئے دباؤ ڈآل رہے ہیں جبکہ چين مغربی دبؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے ایران کے تیل کی خرید میں مسلسل اضافہ کررہا ہے۔........
/169