ابنا: يوکيا امانو نے ايک بيان ميں آئي اے اي اے کي ايک ٹيم کے مجوزہ دورہ تہران کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنہ دو ہزار بارہ کي ايک اہم ترجيح يہ ہوگي کہ ايران کي پرامن ايٹمي سرگرميوں کے سلسلے ميں عالمي اعتماد بحال کيا جائےـ
امانو نے کہا کہ ايٹمي سيکورٹي کے امور کے ڈپٹي ڈائريکٹر جنرل ہرمين ناکارائٹس کي قيادت ميں ايک وفد جنوري کے آخري ايام ميں تہران کا دورہ کرے گاـ........
/169