ابنا: سعودي عرب کے عواميہ شہر ميں اتوار کے دن مظاہرے ہوئے مظاہرين نے آزادي بيان کا دفاع کرتے ہوئے اس ملک ميں ناانصافي اور امتيازي سلوک کے خاتمے پر تاکيد کي-
مظاہرين نے سعودي عرب کي سيکورٹي فورسز کے ہاتھوں جمعرات کے دن بائيس سالہ ايک جوان کے قتل کي بھي مذمت کي-
واضح رہے کہ سعودي عرب ميں سنہ دو ہزار گيارہ ميں نومبر کے مہينے سے حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جس ميں اس ملک کي سيکورٹي فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد کے مارے جانے کے بعد شدت پيدا ہوگئي ہے.................
/169