ابنا: الجزیرہ کے مطابق، عراق کے شہر موصل کي ايک رہائشي عمارت ميں کار بم دھماکے ميں 8افراد ہلاک اور 4زخمي ہوگئے ہیں.اطلاعات کے مطابق دھماکہ عمارت کے کمپاؤنڈ ميں کھڑي گاڑي کے اندر ہوا. دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 4 زخمي ہوگئے ہیں.........
/169
عراق کے شہر موصل کي ايک رہائشي عمارت ميں کار بم دھماکے ميں 8افراد ہلاک اور 4زخمي ہوگئے ہیں.