ابنا: عراق کے شہر تکریت میں بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں اب تک ایک شخص ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق میں کل چہلم کے موقع پر تکفیری وہابیوں کے حملوں میں 53 افراد شہید اور 132 زخمی ہوگئے تھے ۔................ /169
14 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 290894
عرب ذرائع کے مطابق عراق کے شہر تکریت میں بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔