ابنا: افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے امریکی فوجیوں کے ہاتھوں افغان شہریوں کی لاشوں کی بے حرمتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کے اندر انسانیت نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ افغان شہریوں کی لاشوں کی بے حرمتی امریکیوں کا غیر انسانی فعل ہے ، حال ہی میں دو افغانیوں کی لاشوں کی ویڈيو فلم جاری ہوئی ہے جس میں دکھایا گيا ہے امریکی فوجیوں نے انھیں قتل کرنے کے بعد ان کی لاشوں پر پیشاب کیا ہے۔..... /169
12 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 290471
افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے امریکی فوجیوں کے ہاتھوں افغان شہریوں کی لاشوں کی بے حرمتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کے اندر انسانیت نہیں ہے۔