7 جنوری 2012 - 20:30

ایک صہیونی اخبـارکے مطابق اسرائيلی فوج نےحزب اللہ لبنان اور حماس کی میزائل توانائي کا جائزہ لیاہے۔

ابنا: اسرائیلی فوج نے اپنے جدید جائزے میں دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان اور حماس کمی اور کیفی لحاظ سے اپنی میزائل تونائی میں اضافہ کریں گے اور وہ طویل فاصلہ تک دقت کے ساتھ مار کرنے والے600  اور درمیانہ فاصلہ تک مار کرنے والے 800 میزائل حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اسرائيلی فوج کی تازہ رپورٹ کے مطابق حیفا پر 200 میزائل اور تل ابیب اور گوشدان پر 3 ہزار میزآئل کے ذریعہ حملہ کیا جاسکتا ہے۔........ /169