6 جنوری 2012 - 20:30

کراچی.....سرجانی ٹاؤن سیکٹرسیون اے مکان نمبر 1061 کے پاس وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 50شیعہ عزادار زخمی

ابنا: سرجانی ٹاؤن سیکٹرسیون اے مکان نمبر 1061 کے پاس فائرنگ سے 50 سید قلب عباس رضوی ولد سید حیدر عباس رضوی ، وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ٹانگ اور پیٹ میں گولی لگنے سے ذخمی ، عباسی شہید اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

.......

/169