ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی گولہ باری سے 5شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے خادی زئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 5شدت پسند ہلاک اور ان کے 2ٹھکانے تباہ ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔........ /169
5 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 289015
پاکستان کے قبائلی علاقہ اورکزئی ایجنسی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی گولہ باری سے 5شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔