5 جنوری 2012 - 20:30

شام کے دارالحکومت دمشق میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: یہ دھماکہ حسن الحکیم مدرسے کے قریب ریڈ لائٹ کے پاس کیا گيا ہے۔ اس بم دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔

شام میں سرگم دہشت گردوں کی اسرائيل ، امریکہ ، قطراور سعودی عرب کررہے ہیں، شامی عوام حکومت کی حمایت کررہے ہیں لیکن امریکہ شام میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے سعودی عرب اور قطر سے مدد حاصل کررہا ہے۔

شام واحد عرب ملک ہے جو اسراغيل کے خلاف ہے۔....... /169