3 جنوری 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق گلگت میں ملک دشمن جماعت کالعدم سپاہ صحابہ کی دہشتگردی کے نتیجے میں ایک شیعہ مومن ڈی ایس پی ابراہیم شہید ہوگئے ہے.

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق ڈی ایس پی ایوینوسٹیکیشن ونگ محمد ابراہیم  اپنے روز مرہ مصروفیات کے مطابق کشروٹ لنک روڈ مین اپنے گھر سے نکل رہے تھے کہ سپاہ صحابہ کے مُسلح دہشتگردوں نے نشانہ بنایا۔

سپاہ صحابہ کی مُسلح دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے  ڈی ایس پی ایوینوسٹیکیشن ونگ محمد ابراہیم  زخمی ہوگئے۔  ڈی ایس پی ایوینوسٹیکیشن ونگ محمد ابراہیم  کو اُن کے ڈرائیور اسپتال پہچایا مگر وہ راستے میں شہید ہوگئے.

واضع رہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ملت تشیع کی نسل کشی پورے پاکستان میں جاری ہے۔ حکومت پاکستان فلحال اس دہشتگردی کو روکنے مین ناکام نظر آرہی ہے..............

/169