ابنا: ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ایم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہو گا۔
اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں ملک میں جاری بجلی اور گیس کے بحران پر تفصیلی غور ہو گا، سردیوں کے موسم میں نئے لوڈ مینجمنٹ پلان پر بھی مشاورت ہو گی، اجلاس میں کابینہ کے سابقہ فیصلوں پر عمل درآمد کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ .......
/169