ابنا: افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم طالبان نے قطر میں سیاسی دفتر کھولنے سے متعلق معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔ کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں قطر میں اپنا سیاسی دفتر کھولنے کے لئے ابتدائی معاہدے کی تصدیق کی ہے ،بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ گوانتانامو میں قید طالبان کے ساتھیوں کو رہا کیا جائے،اس سے پہلے طالبان کے قطر میں دفتر کھولنے سے متعلق خبریں آئیں تھیں ،جس پر افغان حکومت نے قطر کی حکومت سے احتجاج کیا تھا۔ خفیہ طور پرامریکہ اورقطرکے طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔.......
/169