2 جنوری 2012 - 20:30

کراچی……میمو گیٹ اسکینڈل پاکستان میں قبل از وقت انتخابات کا باعث بن سکتا ہے۔

ابنا: بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق میمو گیٹ تنازع پاکستانی سیاست پر اپنے اثرات کومسلسل گہرا کرتا جا رہا ہے۔اس اسکینڈل سے پاکستان میں سیاسی ہلچل پہلے سے ہی محسوس کی جا رہی ہے، اب اس اسکینڈل کے نتیجے میں قبل از وقت الیکشن کے امکان کو بھی تقویت مل رہی ہے۔ رپورٹ میں عاصمہ جہانگیر کے حوالے سے کہا کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی حسین حقانی کو پھنسانا چاہتی ہے۔  ........

/169