ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلا زئی میں بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا۔ریموٹ کنٹرول سے دھماکہ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیاہے۔
........
/169
29 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 287436
پاکستان کے قبائلی علاقہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلا زئی میں بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔