ابنا: غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق جبلیان مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک رکشہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
........
/169