ابنا: پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر واقع گریڈ اسٹیشن کے قریب امان اللہ نامی شخص سائیکل پر آرہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امان اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی نے لاش سول ہسپتال کوئٹہ پہنچائی جسے طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ .......
/169