https://ur.abna24.com/x4sqq26 دسمبر 2011 - 20:30 News ID 286669 نیوز سروس اسلامی جمہوریہ ایران اصلی صفحہ نیوز سروس اسلامی جمہوریہ ایران قم - تصوير/ صدر احمدی نژاد کا ایک روز دورہ، بےگھرافرادمیں سستے مکانات کی تقسیم 26 دسمبر 2011 - 20:30 News ID: 286669 اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد کل ایک روزہ دورے پر قم آئے اور بے گھر افراد کو سستے مکانات کی چابیاں دیں نیز انھوں نے قم میں سیمنٹ فیکٹری کا افتتاح کیا۔