ابنا: ملت بحرین نے کہا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے وہ مظاہرے جاری رکھے گي۔ ادھر جمعیت اسلامی وفاق نے آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات آل خلیفہ کی سیاسی اور قانونی شکست کی نشاندہی کرتے ہیں۔
قابل ذکرہے گذشتہ روز آل خلیفہ کے کارندوں نے مظاہرین پر وحشیانہ حملے کرکے انہیں آنسو گیس کے گولوں سے زخمی کردیا تھا۔ ......./169