23 دسمبر 2011 - 20:30

ہندوستان کے زير انتظام جموں و کشمير ميں ايک سياسي رہنما کو قتل کر ديا گيا ہے -

ابنا: خبروں کے مطابق نيشنل کانفرنس کے رکن بشير احمد کو نا معلوم مسلح افراد نے ہلاک کر ديا -

پوليس کے مطابق بشير احمد پر سري نگر ميں حملہ ہوا - رپورٹ کے مطابق حملہ آور جائے وقوعہ سے بھاگنے ميں کامياب ہو گئے -

پوليس نے قتل کي اس واردات کي تحقيقات شروع کر دي ہيں .......

/169