20 دسمبر 2011 - 20:30

عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے اپنے نائب صالح المطلک کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔

ابنا: عراق کے وزیر اعظم نوری المالکی نے اپنے نائب صالح المطلک کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔

عراقی وزیر اعظم کے قانونی مشیر فاضل محمد جواد نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم نے سرکاری طور پر اپنے نائب صالح المطلک کو اس کے عہدے سے برطرف کردیا ہے اور عراقی پارلیمان سے صالح المطلک کو عدم اعتماد کا ووٹ دینے کے سلسلے میں شائع خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ اس نے کہا کہ عراق کے وزیر اعظم  بنیادی آئین کی دفعہ 78 کے تحت اپنے کسی معاون یا کابینہ کو برطرف کرسکتے ہیں اور اس موضوع کو منظوری کے لئے پارلیمنٹ میں پیش کرسکتے ہیں۔ .......

/169