17 دسمبر 2011 - 20:30

ماسکومیں ہندوستانی وزیراعظم منموہن سنگھ اورروسی صدردیمتری میدیدوف کے درمیان ملاقات کی جس روس اورہندوستان نے سول جوہری تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔

ابنا: ماسکومیں ہندوستانی وزیراعظم منموہن سنگھ اورروسی صدردیمتری میدیدوف کے درمیان ملاقات کی جس روس اورہندوستان نے سول جوہری تعاون بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔ اس موقع پر دونوں ملکوں نے دفاعی شعبہ میں تعاون کے فروغ سمیت کئی معاہدوں پردستخط کیے گئے۔ جس کے تحت روس  ہندوستان کوبیالیس لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔

 روس اور ہند نے اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کیلیے دفاع، تعلیم ،ٹیکنالوجی اورصحت عامہ کے معاہدوں پر دستخط کیے جس کے تحت روس ہند کو 42 لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔ جو ہندوستان ہی میں اسمبل کیے جائیں گے۔ملاقات کے بعددونوں رہنماوٴں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔ ......./169