ابنا: کہ روس کے ارب پتی تاجر میخائل پروخروف نے ولادیمر پوٹن کے مقابلے میں انتخاب لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کردیئے ہیں۔ روس کے ارب پتی تاجر نے دارالحکومت ماسکو میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ ان کامقابلہ دوبار صدارت کے منصب پر فائز اور موجودہ وزیراعظم ولادیمرپوٹن سے ہوگا۔ روس میں اگلے برس مارچ میں صدارتی انتخاب ہورہے ہیں۔ پروخروف نے اس موقع پر کہا کہ اگر وہ انتخاب جیت گئے تو حکومت مخالف ارب پتی میخائل خود رو وسکی کو رہائی دلائیں گے امریکہ نے روس میں ہونے والے حالیہ پرلیمانی انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے انتخابات مخالف مظآہرین کی حمایت کا اعلان کیاہے۔.............. /169
16 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 284571
روس کے ارب پتی تاجر میخائل پروخروف نے ولادیمر پوٹن کے مقابلے میں صدارتی انتخاب لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کردیئے ہیں۔