14 دسمبر 2011 - 20:30

شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں امریکی جاسوس طیاروں نے نچلی پروازیں کیں، خوف و ہراس پھیل گیا،

ابنا: شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں امریکی جاسوس طیاروں نے نچلی پروازیں کیں، خوف و ہراس پھیل گیا، پروازیں غلام خان، ڈانڈے دریہ خیل، میران شاہ بازار، دتہ خلیل میں پروازیں کی گئیں۔

............

/169