ابنا: پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں بیکری کے قریب بیٹھے ہوئے افراد پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں 4 افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے،جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے،اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،دوسری جانب شاہ فیصل کالونی نمبر2 میں نالے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے،جسے پولیس کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ .............
/169