ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق ایک شیعہ مومن جن کا نام امیر علی ولد احمد علی تھا کراچی کے علاقے گارڈن سے گزر رہے تھے کہ کالعدم ملک دشمن ٹولے سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ انہیں شہید کردیا۔ شہید کی عمر 51 سے 52 برس کے درمیان تھی۔
....
/169