28 نومبر 2011 - 20:30

دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ لیکچرار دانش بلتستانی شہید ہوگئے ہیں۔

ابنا: شہید دانش بلوچستان ہونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے لیکچرار تھے۔ ان کو  کو نواں کلی کے علاقے میں  دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے فرض کی انجام دہی کے لئے یونیورسٹی جارہے تھے۔

گھات لگائے  دہشتگردوں نے ان کو نشانہ بنایا۔ شہید کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

.............

/169