28 نومبر 2011 - 20:30

شام کے خلاف امریکہ ، اسرائيل ، قطر اور سعودی عرب کی شیطنت کے ساتھ ترکی کی شیطنت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ابنا: شام کے خلاف امریکہ ، اسرائيل ، قطر اور سعودی عرب کی شیطنت کے ساتھ ترکی کی شیطنت کا سلسلہ بھی جاری ہے ترکی کے وزیر خارجہ نے شام میں امن علاقہ قائم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی شام میں فوجی کارروائی کے خلاف ہے لیکن ہر قسم کے کردار کو ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔ واضح رہے کہ ترکی امریکہ ، اسرائيل اور قطر و سعودی عرب کے ساتھ ملکر شام کے خلاف گھناؤنی سازش میں ملوث ہوگیا ہے لیکن شام کے عوام نے شامی حکومت کی بھر پور حمایت کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے دشمن کی تمام سازشوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔....... /169