ابنا: میڈ یا رپورٹس کے مطابق حکومت کویت اور وزیر اعظم کی حمایت میں کویتی عوام نے بہت بڑی پر امن ریلی نکالی جس میں شرکاء نے کویت کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور حکومت اور وزیر اعظم شیخ ناصر محمد الصباح کے حق میں نعرے بلند کر رہے تھے اور قومی اسمبلی کو تحلیل نہ کرنے کا حکومت سے مطالبہ کر رہے تھے۔ .......
/169